Weather for the Following Location: Sargodha auf der Karte, Pakistan

All Pakistan Home Delivery Free 🥳

Home cart 0 wishlist0 Contact

Product details

Hybrid Corn Seed NTL-2852 Hybrid Makai

SKU:16

BRAND:NTL Seed Company

Rs:2500Rs:2250 /7k Seeds

NTL-2852 Hybrid Makai is a high-yielding corn seed variety specifically designed for Pakistani farmers. Without any information on the source of NTL-2852 seeds, it's impossible to confirm specific details like yield potential or recommended growing regions. However, hybrid corn seeds generally offer benefits like increased disease resistance and improved uniformity compared to open-pollinated varieties.

Category: Hybrid Seeds
Sub Category: Vegetable Seeds
Weight: 7k Seeds
Per Acer: 5 Packets
Package Type: Packet
Sowing Time: January To February / July 15 to August 15
Harvesting Time: 60-65 days
Stock: In Stock
Available Qty: 500

Description

مکٸی کی فصل پر مبنی بہتر پیداوار حاصل کرنے کے لیے نوٹ*
تعارف و اہمیت::
مکئی  ایک اہم غذائی نقد آورفصل ہے جو پاکستان میں گندم اور دھان کے بعدسب سے زیادہ رقبہ پر کاشت ہوتی ہے۔پاکستان میں مکئی کا زیادہ ترحصہ مرغیوں کی خوراک میں استعمال ہوتا ہے۔ یہ انسانی خوراک کے طور پر بھی مختلف طریقوں سے استعمال ہوتی ہے اور خصوصاََ شمال مغربی پہاڑی علاقوں کے باشندوں کی خوراک کا اہم حصہ ہے۔ اس سے نشاستہ ، خوردنی تیل، گلوکوز ، کسٹرڈ، جیلی اور کارن فلیکس وغیرہ بھی تیار کئے جاتے ہیں۔ مکئی سے مختلف مصنوعات بنانے والی فیکٹریاں لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد ،رحیم یار خان اور راولپنڈی میں واقع ہیں۔ترقی دادہ ہائبرڈ اقسام کی ترویج اور بہتر پیداواری ٹیکنالوجی کے استعمال سے ملک میں مکئی کے رقبہ اور پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ ہواہے۔ سفارش کردہ جدیدپیداواری ٹیکنالوجی کو بروئے کار لا کر اوراور ترقی دادہ اقسام کی کاشت سے مکئی کی پیداوار کو مزید بڑھانا وقت کی ضرورت ہے!
زمین کی تیاری::
مکٸی کی فصل کو آپ دونوں پڑیوں پر کاشت کر سکتے ہیں چاہے بڑے بیڈ والی ہو یا چھوٹے تاہم یہ فصل ہمیشہ بہتر ایوریج آپ کو زرخیز زمین سے دے گی زمین کی تیاری میں گہرے ہل استعمال کریں اور لیول کھیت کا سیٹ ہو پھر اس پر پڑیاں بناٸیں!
کاشت کا وقت اور بیج کی مقدار::  
سندہ کے اندر مکٸی کی فصل کو سال میں 2 مرتبہ کاشت کیا جاتا ہے یعنی خریف اور بہاریہ میں ان دونوں سیزنز کے لیے آپ کو این ٹی ایل گروپ کے معیاری ہاٸبرڈ بیج 2852 کو اپنی کاشت میں شامل کریں اس کے ایک بیگ میں آپ کے بیج کی ضرورت براۓ ایکڑ مکمل ہو جاتی ہے یعنی 30 سے 32 ہزار بیج 
کھادو خوراک::
کاشت کسی بھی موسم کی ہو اس فصل کو کھاد کی کافی ضرورت ہوتی ہے کیوں کہ یہ فصل بھی تقریبا 100 دن پلس میں تیار ہوجاتی ہے اسے کھیت کی تیاری کے وقت DAP اور ہیومک ایسیڈ کا استعمال کریں جب دوسرا پانی لگاٸیں اس وقت NP کے ساتھ زنک استعمال کریں اس پانی پر آپ سلفر بھی اپلاٸی کرسکتے ہیں اگر ضرورت ہو تیسرے پانی پر امونییم ناٸیٹریٹ کھاد استعمال کریں چوتھے پانی پر NP کے ساتھ بوران اور پوٹاش کو بھی استعمال کریں اگر پانچواں پانی دیں تب بھی NP کھاد استعمال کریں اگر کھیت میں جڑی بوٹیاں جلد اگ آتی ہو تو آپ بیج لگانے کے 24 گھنٹے کے اندر ایس میٹولا کلور کی گھاس مار اسپرے بھی لازمی کریں!
2852 کے خواص::
یہ مکٸی کی ہاٸبرڈ قسم ہے اس کا اگاٶ بھی کافی اچھا ہوتا ہے اور پودے  گرمی کی شدت کو بھی برداشت کر سکتے ہیں اور 50 دن سے دانے کی بھراٸی شروع ہو جاتی ہے تقریبا 90 روز تک اس کا دانہ میچورڈ ہو جاتا ہے آپ اسے کچے میں بھی سیل کر سکتے ہیں ساتھ میں اس کا پکہ ہو دانہ بھی بڑا لاجواب ہوتا ہے کلر بھی بہترین جس کی بنا پر مارکیٹ میں ریٹ بہترین ملتا ہے اور اس بیج کی سندہ میں دانے کی اویریج فی ایکڑ 80 من پلس آتی ہے کیوں کہ سندہ میں پانی کی قلت ہے!

Spacification

Product code SKU: 16
Weight 7k Seeds
Packing Packet

Reviews (0)

    Sorry There is No Review for this Product

related this items

product product
(0)
Robin Hybrid Bajra F1 HP-50
Rs:3250Rs:3000 /2.5Kg
product product
product product
(0)
Sohni Dharti 626 Hybrid Seed Corn Makai
Rs:11500Rs:9500 /35k Seeds

Subscribe & Get Discount

Join our exclusive subscriber community and unlock special discounts. Don't miss out on the savings - subscribe today!

Fastest Delivery

Experience our lightning-fast delivery service within 3 to 7 days.

instant return policy

Customer satisfaction is our priority. If you're not satisfied return it within 7 days.

quick support system

Support team is here for you 24/7. Whether you have a question or require any support.

Secure Payment Methods

Your transactions are safe and secure with us. We offer trusted and encrypted payment options.

All Pakistan Home Delivery Free 🥳