Pre-Sowing Stage
بوائی سے پہلے کا مرحلہ
Seed selection
Use clean, graded, pure seeds, free from diseases and pests, etc. Use 40 to 50 kg of seeds per acre for sowing by November 30. The seed germination rate should never be less than 85%.
بیج کا انتخاب

بیج صاف ستھرا،گریڈڈ، خالص، بیماریوں اور کیڑوں وغیرہ کے نقصان سے پاک استعمال کریں۔30 نومبر تک بوائی کے لئے40 سے50کلو گرام بیج فی ایکڑ استعمال کریں ۔بیج کے اُگاؤ کی شرح 85 فیصد سے ہرگز کم نہیں ہونی چاہیے۔

 (1).webp)